رخبین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک طرح کا سریانی کھانا جو مختلف طریقے سے تیار کیا جاتا ہے اس کا جزو اعظم رہی ہے جس کو ٹپکا کر یا آگ پر پکا کر پنیر کی شکل دے کر تیار کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک طرح کا سریانی کھانا جو مختلف طریقے سے تیار کیا جاتا ہے اس کا جزو اعظم رہی ہے جس کو ٹپکا کر یا آگ پر پکا کر پنیر کی شکل دے کر تیار کرتے ہیں۔