رخش
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سفید اور سرخ ملا ہوا رنگ، رستم کا گھوڑا جو سرخ و سفید رنگ کا تھا، (مجازاً) گھوڑا۔
اشتقاق
معانی مرکبات انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - سفید اور سرخ ملا ہوا رنگ، رستم کا گھوڑا جو سرخ و سفید رنگ کا تھا، (مجازاً) گھوڑا۔ رخش عمر light; lightning; brilliance; a horse; name of the horse of the celebrated Rustam