رداءت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - فاسد اور خراب ہو جانے یا بگڑ جانے کی صورت حال، خرابی، بگاڑ۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم کیفیت ١ - فاسد اور خراب ہو جانے یا بگڑ جانے کی صورت حال، خرابی، بگاڑ۔ رداعت مادہ (عربی)