ردف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چھوٹا جرم فلکی جو سیارے کے گرد گھومتا ہے۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - وہ چھوٹا جرم فلکی جو سیارے کے گرد گھومتا ہے۔ ردف زائد (عربی) ردف مطلق (عربی)