رسا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موٹی رسی، تین بٹ کی رسی، رسی کا اسم مکبر۔ "اس وقت اس کے پاسا ایک رسا تھا جو اس نے بوڑھے کو باندھنے کے لیے رکھا ہوا تھا۔"      ( ١٩٨٣ء، جاپانی لوک کتھائیں، ٨٦ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'رسی' کی تکبیر 'رسا' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩١ء کو "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

جنس: مذکر