رسالا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کئی سو سواروں کا دستہ، سوار فوج کا ہر دستہ، فوجی سواروں کا دستہ (اکثر ہزار یا آٹھ سو کی جمعیت پر مشتمل ہے)۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کئی سو سواروں کا دستہ، سوار فوج کا ہر دستہ، فوجی سواروں کا دستہ (اکثر ہزار یا آٹھ سو کی جمعیت پر مشتمل ہے)۔ 'a troop of horse'