رساول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گنے کے رس کی کھیر جو ابلے ہوئے چاول ملا کر بنائی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گنے کے رس کی کھیر جو ابلے ہوئے چاول ملا کر بنائی جاتی ہے۔