رستہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ متعین واسطہ یا ذریعہ جس کو طے کرکے کہیں جائیں، گزرگاہ، راہ، سٹرک، رستہ۔  قافلہ جب سر منزل ٹھہرا رستہ آسان نہ مشکل ٹھہرا      ( ١٩٨٢ء، چراغ صحرا، ٧٩ )

اشتقاق

فارسی زبان کے اصل لفظ 'راستہ' کا املا 'رستہ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

جنس: مذکر