رسنا
معنی
١ - (مائع کا برتن کے باریک سوراخوں یا زخم وغیرہ سے) بہنا، چونا، ٹپکنا، ریزش کرنا۔ "شہر آرزو" میں باقرمہدی کی ذاتی زندگی ایک رستے ہوئے ناسور کی طرح بے نقاب ہو گئی ہے۔" ( ١٩٧٠ء، برشِ قلم، ٢٥ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے اردو میں بطور فعل مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦٦٥ء میں "علی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں