رسک

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - خطرہ، جوکھم، ڈر۔ "رسک خطرہ یا جوکھم کے معنوں میں بات چیت میں کبھی کبھی استعمال میں آتا ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٠٧ )

اشتقاق

انگریزی زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٥٥ء میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - خطرہ، جوکھم، ڈر۔ "رسک خطرہ یا جوکھم کے معنوں میں بات چیت میں کبھی کبھی استعمال میں آتا ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٢٠٧ )

اصل لفظ: Risk
جنس: مذکر