رسی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - موٹی ڈور، رسن۔ "اس نے آواز دی ایک رسی منگوائی اور چور کو رسی سے باندھ دیا۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ٢٦٥ ) ٢ - [ عور - مجازا ]  سانپ۔ "سانپ کو رسی . چھپکلی کو دیوار والی کہا جاتا تھا۔"      ( ١٩٦٧ء، ساقی، کراچی، جولائی، ٣٦ )

اشتقاق

سنسکرت سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٤٢١ء میں بندہ نواز کے "شکارنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - موٹی ڈور، رسن۔ "اس نے آواز دی ایک رسی منگوائی اور چور کو رسی سے باندھ دیا۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ٢٦٥ ) ٢ - [ عور - مجازا ]  سانپ۔ "سانپ کو رسی . چھپکلی کو دیوار والی کہا جاتا تھا۔"      ( ١٩٦٧ء، ساقی، کراچی، جولائی، ٣٦ )

اصل لفظ: رَشْم
جنس: مؤنث