رضائی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ عمل یا طریقہ جسے کرتے دیکھ کر اس لیے نہ ٹوکا جائے کہ وہ دیکھنے والے کی نظر میں درست ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ عمل یا طریقہ جسے کرتے دیکھ کر اس لیے نہ ٹوکا جائے کہ وہ دیکھنے والے کی نظر میں درست ہو۔