رضاع
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ماں یا دائی کا بچے کو دودھ پلانے کا عمل نیز وہ مدت یا عمر جس میں بچہ ماں یا دائی کا دودھ پیتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ماں یا دائی کا بچے کو دودھ پلانے کا عمل نیز وہ مدت یا عمر جس میں بچہ ماں یا دائی کا دودھ پیتا ہے۔