رضی
معنی
١ - پسندیدہ (شخص)۔ "القاب ان حضرت کے رضی اور دفن اور صابر اور رضا ہیں۔" ( ١٨٨٧ء، نہرالمصائب، ٣، ٥٩٦:٥ ) ١ - اللہ تعالٰی کا ایک اسم صفاتی، خوشنود۔ یا خفی یا لطیف یا شاہد یا رضی یا نصیر یا حافظ ( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ١٠٤٢ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو بطور صفت اور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٦ء کو "گلدستہ امامت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پسندیدہ (شخص)۔ "القاب ان حضرت کے رضی اور دفن اور صابر اور رضا ہیں۔" ( ١٨٨٧ء، نہرالمصائب، ٣، ٥٩٦:٥ )