رطب

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - تروتازہ اور سرسبز نیز (استعارۃً) خشک کی ضد، اچھا، صحیح۔ "اس انبار سے رطب کو یا بس سے اور درست کو نا درست سے شناخت کرنا بہت مشکل ہو گیا ہے۔"      ( ١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ١٢٥ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٧٣ء کو "مطلع العجائب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

اصل لفظ: رطب