رطبہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (جانوروں کے کھانے کا) چارہ، ہری اور نرم گھاس، لوسن یا برسیم۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (جانوروں کے کھانے کا) چارہ، ہری اور نرم گھاس، لوسن یا برسیم۔