رطوبت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تری، نمی، سیل، تازگی۔ "جانڈس ہمارے یہاں بھی ہوتا ہے۔ مگر اس کا رنگ رمادی ہوتا ہے اور اس میں سے رطوبت خارج ہوتی ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١١٦ ) ٢ - تھوک، لعاب۔ "گویا آج تمام جسم کی رطوبت اسی طرح بہہ جائے گی۔"      ( ١٩٨٦ء، انصاف، ١١٢ )

اشتقاق

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل مفہوم اور ساخت کے ساتھ داخل ہوا۔ سب سے پہلے ١٢٠٩ء میں جامع العلوم و حدائق الانوار از ابوعبداللہ (ترجمہ) میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تری، نمی، سیل، تازگی۔ "جانڈس ہمارے یہاں بھی ہوتا ہے۔ مگر اس کا رنگ رمادی ہوتا ہے اور اس میں سے رطوبت خارج ہوتی ہے۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١١٦ ) ٢ - تھوک، لعاب۔ "گویا آج تمام جسم کی رطوبت اسی طرح بہہ جائے گی۔"      ( ١٩٨٦ء، انصاف، ١١٢ )

اصل لفظ: رطب
جنس: مؤنث