رعد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بادل کی گرج، گڑگڑاہٹ، ایک ابر کے دوسرے ابر سے ٹکرانے کی آواز۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - بادل کی گرج، گڑگڑاہٹ، ایک ابر کے دوسرے ابر سے ٹکرانے کی آواز۔ رعد انداز