رفادت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زخم پر باندھنے کی پٹی، بھری ہوئی زین، بھرا ہوا سرہانہ، زین وغیرہ کا گدا، وہ اشیا جو قریش حاجیوں کے لیے کعبہ میں لاتے ہیں، مرہم پٹی کرنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زخم پر باندھنے کی پٹی، بھری ہوئی زین، بھرا ہوا سرہانہ، زین وغیرہ کا گدا، وہ اشیا جو قریش حاجیوں کے لیے کعبہ میں لاتے ہیں، مرہم پٹی کرنے والا۔