رفادہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سالانہ ٹیکس یا چندہ جو قریش سے لیا جاتا تھا اور غریب زائرین کعبہ کو کھانا کھلانے پر صرف کیا جاتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ سالانہ ٹیکس یا چندہ جو قریش سے لیا جاتا تھا اور غریب زائرین کعبہ کو کھانا کھلانے پر صرف کیا جاتا تھا۔