رفارم
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (معاشرے کو) مُضر اور برے طریقے چھوڑنے اور مفید باتوں کی ترغیب دینے کا کام۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (معاشرے کو) مُضر اور برے طریقے چھوڑنے اور مفید باتوں کی ترغیب دینے کا کام۔