رفاہی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - فلاح و بہبود سے متعلق۔ "سرسید کے وہ ہندو احباب بھی شامل تھے جو . رفاہی انجمنوں کے سرگرم رکن تھے۔"      ( ١٩٧٦ء، ساتواں چراغ، ٧٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رفاہ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'رفاہف' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٦ء کو "ہندی اردو تنازع" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - فلاح و بہبود سے متعلق۔ "سرسید کے وہ ہندو احباب بھی شامل تھے جو . رفاہی انجمنوں کے سرگرم رکن تھے۔"      ( ١٩٧٦ء، ساتواں چراغ، ٧٦ )

اصل لفظ: رِفاہ
جنس: مؤنث