رفیدہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پھونس وغیرہ سے بھری ہوئی گول گدی جس پر روٹی رکھ کر تنور میں لگاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - پھونس وغیرہ سے بھری ہوئی گول گدی جس پر روٹی رکھ کر تنور میں لگاتے ہیں۔ A pad (for a horse's saddle); a pad on which bread is laid to be backed in an oven; old clouts sewed together; (ironic) a turban