رقوب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - میراث کے لیے اپنے شوہر کی موت کا انتظار کرنے والی عورت، وہ عورت جس کا بچہ مر گیا ہو، وہ جس کی اولاد نہ جیتی ہو۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - میراث کے لیے اپنے شوہر کی موت کا انتظار کرنے والی عورت، وہ عورت جس کا بچہ مر گیا ہو، وہ جس کی اولاد نہ جیتی ہو۔ lookinf(for) expecting watching waiting;  contemplating the stars