رمیم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - گلا ہوا، بوسیدہ، کہنہ، (عموماً عظام و استخوان وغیرہ کے ساتھ)۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ صفت ذاتی ١ - گلا ہوا، بوسیدہ، کہنہ، (عموماً عظام و استخوان وغیرہ کے ساتھ)۔ Old and decayed (bone) carious