رنجیدہ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - غمگین، اداس، دکھی، مغموم، دلگیر، متأسّف۔ "وہ رنجیدہ ہو کر آنحضور صلعم کے پاس آئے۔"      ( ١٩١٤ء، سیرت النبیۖ، ١٣:٢ ) ٢ - ناراض، خفا، بیزار، ناخوش، تکلیف میں۔ "فوجداری ١٨٩٤ء کے تحت جاری کیے ہوئے کسی حکم یا فیصلہ سے رنجیدہ ہو . نظرثانی کی درخواست دائر کر سکتا ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، کسٹم ایکٹ ١٩٦٩ء، ١٠٧ )

اشتقاق

رَنْجِیْدَن  رَنْج  رَنْجِیدَہ

مثالیں

١ - غمگین، اداس، دکھی، مغموم، دلگیر، متأسّف۔ "وہ رنجیدہ ہو کر آنحضور صلعم کے پاس آئے۔"      ( ١٩١٤ء، سیرت النبیۖ، ١٣:٢ ) ٢ - ناراض، خفا، بیزار، ناخوش، تکلیف میں۔ "فوجداری ١٨٩٤ء کے تحت جاری کیے ہوئے کسی حکم یا فیصلہ سے رنجیدہ ہو . نظرثانی کی درخواست دائر کر سکتا ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، کسٹم ایکٹ ١٩٦٩ء، ١٠٧ )

اصل لفظ: رَنْجِیْدَن