رنچ
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - کنجی، تالی، چابی، پانا، قُفل کھولنے کا اوزار، پیچ کش۔ (اصطلاحاتِ پیشہ وراں، 4:7)
اشتقاق
انگریزی زبان میں بطورِ اسم مستعمل ہے۔ اردو میں اصل مفہوم میں عربی رسم الخط کے ساتھ بولا جاتا ہے۔ تحریراً "اصطلاحاتِ پیشہ وراں" میں مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: Wrench
جنس: مذکر