رنگا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - رنگا ہوا، رنگین، شراب سے مخمور، جوش میں آیا ہوا۔ (ماخوذ : جامع اللغات)۔
اشتقاق
فارسی اِسم 'رنگ' کے ساتھ 'ا' بطور لاحقۂ صفت ملایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٨ء میں دریائے لطافت میں مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: رَنْگ
جنس: مذکر