رنگولی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - کسی تہوار وغیرہ کی خوشی میں دروازہ پر بیل بوٹے چھاپنے کا عمل۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - کسی تہوار وغیرہ کی خوشی میں دروازہ پر بیل بوٹے چھاپنے کا عمل۔