روادعات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) وہ دوائیں جو کسی عضو کی حرارت جاذبہ کو کمزور کر دیں اور مادے کو اس عضو پر گرنے سے روکیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) وہ دوائیں جو کسی عضو کی حرارت جاذبہ کو کمزور کر دیں اور مادے کو اس عضو پر گرنے سے روکیں۔