روانہ

قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )

معنی

١ - جانے والا، گرمِ سفر، چلنے پر آمادہ۔ "قاضی حسین احمد اور دیگر رہنما آج کراچی سے روانہ ہونگے۔"      ( ١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٩ / اکتوبر، ١٢ )

اشتقاق

فارسی میں 'رفتن' مصدر سے ماخوذ 'روان' کے ساتھ 'ہ' بطور لاحقۂ صفت بڑھا کر بنایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٤٩ء میں "کتاب الآغاز" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - جانے والا، گرمِ سفر، چلنے پر آمادہ۔ "قاضی حسین احمد اور دیگر رہنما آج کراچی سے روانہ ہونگے۔"      ( ١٩٨٨ء، جنگ، کراچی، ٢٩ / اکتوبر، ١٢ )

اصل لفظ: رَفْتَن