روایاتی
معنی
١ - وہ تعلقات اور رسوم اور طور طریقے جو دنیا میں رائج ہیں۔ "روایاتی طریق کار کے ساتھ نیا انداز فکر اپنانے کی کوشش کی گئی ہے۔" ( ١٩٨٤ء، جدید عالمی معاشی جغرافیہ، ٥ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'روایت' کی جمع 'روایات' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'روایاتی' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٦ء کو "ضرب کلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں