روبینہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ٹونٹی، پانی نکالنے کی ٹونٹی۔ "اب پانی میں روبینہ کھولو بالضرور شیشہ پانی سے بھر جاویگا اور وزن آب سے شیشے کی طرف کا کفہ جھک جائے گا۔" ( ١٨٣٨ء، ستہ شمسیہ، ٣٨:٣ )
اشتقاق
اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٨ء کو"ستہ شمسیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مؤنث