روحانیت

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - روحانی قوت یا خاصیت، باطنی طاقت (مادیت کی ضد)۔ "اس خام سواد میں معاشرت . مادیت اور روحانیت کی اتنی بہت سی Curents بیک وقت گردش کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٠ )

اشتقاق

عربی زبان سے اسم صفت 'روحانی' کے آخر پہ 'یت' بطور لاحقۂ کیفیت لگا کر بنایا گیا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢١ء میں "کلیات اکبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - روحانی قوت یا خاصیت، باطنی طاقت (مادیت کی ضد)۔ "اس خام سواد میں معاشرت . مادیت اور روحانیت کی اتنی بہت سی Curents بیک وقت گردش کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٠ )

اصل لفظ: رُوح
جنس: مؤنث