رودنتی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چنے کے پودے سے مشابہ ایک بوٹی ہے جو بالعموم سخت اور نمناک زمین میں پیدا ہوتی ہے اس بوٹی سے ہمیشہ پانی سا ٹپکتا رہتا ہے اس کے پتے خوش مزہ مگر کسی قدر شور ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چنے کے پودے سے مشابہ ایک بوٹی ہے جو بالعموم سخت اور نمناک زمین میں پیدا ہوتی ہے اس بوٹی سے ہمیشہ پانی سا ٹپکتا رہتا ہے اس کے پتے خوش مزہ مگر کسی قدر شور ہوتے ہیں۔