روف
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پنجاب کے لوک گیتوں میں سے ایک گیت جو لڑکیاں مل کر گاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پنجاب کے لوک گیتوں میں سے ایک گیت جو لڑکیاں مل کر گاتی ہیں۔