رومر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک مقیاس الحرارت کے موجد کا نام جو اس مقیاس الحرارت کے درجوں کے ساتھ تحریر ہوتا ہے، اس کا ایجاد کردہ مقیاس الحرارت۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک مقیاس الحرارت کے موجد کا نام جو اس مقیاس الحرارت کے درجوں کے ساتھ تحریر ہوتا ہے، اس کا ایجاد کردہ مقیاس الحرارت۔