روناس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سرخ مجیٹھ، ہندی مجیٹھ، ایک جڑ جو سرخ کپڑے رنگنے میں کام آتی ہے، دوائیں میں بھی استعمال ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سرخ مجیٹھ، ہندی مجیٹھ، ایک جڑ جو سرخ کپڑے رنگنے میں کام آتی ہے، دوائیں میں بھی استعمال ہوتی ہے۔