روٹین
معنی
١ - دستور العمل، معمول، بندھا ہوا کام۔ "روز صبح پوجا کے بعد ممی ایک سرخ گلاب ڈیڈی کے فوٹو کے پاس رکھ دیتی ہیں بعض وقت میں گھبرا کے سوچتی کہ کہیں یہ ممّی کا روٹین تو نہیں بن گیا ہے" ( ١٩٨٤ء، پرایا گھر، ١٦٤ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے اسم ہے۔ اردو میں اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٨٤ء میں "پرایا گھر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں