روہیلا

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - پٹھانوں کا ایک قبلیہ یا اس قبلیے کا کوئی فرد جس کا گڑھ روہیل کھنڈ (انڈیا) ہے۔ "یہ وہی حکمران تھا جس نے روہیلوں کے مقابلے میں مرہٹہ قوم سے امداد طلب کی تھی۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٥١٨:٣ ) ٢ - پہاڑ یا چٹان سے متعلق، پہاڑی۔ (ماخوذ: پلیٹس)۔

اشتقاق

سنسکرت زبان کے لفظ 'روہ' کے آخر پر 'یلہ' بطور لاحقہ صفت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ عربی رسم الخط میں لکھا جاتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٦٤ء میں "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پٹھانوں کا ایک قبلیہ یا اس قبلیے کا کوئی فرد جس کا گڑھ روہیل کھنڈ (انڈیا) ہے۔ "یہ وہی حکمران تھا جس نے روہیلوں کے مقابلے میں مرہٹہ قوم سے امداد طلب کی تھی۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٥١٨:٣ )

اصل لفظ: روہا
جنس: مذکر