رپورٹ
معنی
١ - کسی واقعہ یا جرم کی خبر جو پولیس میں دی جائے۔ "یہ آپ کیا ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں کہیے، تو پولیس میں رپورٹ کی جائے۔" ( ١٩٨٥ء، روشنی، ٤٤٧ ) ٢ - اطلاع، خبر، وہ تحریر جس میں کاروائی درج ہو۔ "نہرو رپورٹ کی مخالفت سے کانگریسی انہیں انگریز کا پٹھو کہنے لگے تھے" ( ١٩٨٤ء، مقاصد و مسائل پاکستان، ١١١ ) ٣ - تحقیق، سکول میں بچوں کی کارکردگی کا جائزہ۔ "جب دیکھو دڑنگے لگاتا پھرتا ہے . ہر مرتبہ اسکول سے خراب رپورٹ آتی ہے" ( ١٩٨٠ء، لہریں، ١٢٨ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٩ء میں "انشائے خود افروز" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں