رک
معنی
١ - [ ریاضی ] بنیادی عدد۔ "مجموع ان پانچوں جز کے دو سے بیس ہوئے، یہ مساوی عدد اقل متحابین کے ہیں اپنے عدد کے نہیں۔ اول عدد کا نام رک اور ثانی کا نام رکد ہے۔" ( ١٨٠٥ء، جامع الاخلاق، ١٨٤ )
اشتقاق
اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٥ء کو "جامع الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں