رکارڈنگ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - طشتری نما تھال یا پلاسٹک کے فیتہ میں آواز بھرنے کا عمل، گراموفون پر ریکارڈ بجنے کا عمل، کیسٹ بجانا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - طشتری نما تھال یا پلاسٹک کے فیتہ میں آواز بھرنے کا عمل، گراموفون پر ریکارڈ بجنے کا عمل، کیسٹ بجانا۔ Recording