رکاز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زمین کے اندر قدرت کی پیدا کی ہوئی دھات وغیرہ، کان، دفینہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - زمین کے اندر قدرت کی پیدا کی ہوئی دھات وغیرہ، کان، دفینہ۔