رکٹس
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - ایک مرض جو حیاتین ڈی اور کیلشیم کی کمی کے باعث ہوتا ہے اس میں جسم کی ہڈیاں ٹیڑھی ہو جاتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - ایک مرض جو حیاتین ڈی اور کیلشیم کی کمی کے باعث ہوتا ہے اس میں جسم کی ہڈیاں ٹیڑھی ہو جاتی ہیں۔