رگبی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فٹ بال کا ایک طریقہ جس میں دونوں طرف پندرہ پندرہ کھلاڑی ہوتے ہیں اور گیند پائےں اور سر کے علاوہ ہاتھ سے بھی مار سکتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فٹ بال کا ایک طریقہ جس میں دونوں طرف پندرہ پندرہ کھلاڑی ہوتے ہیں اور گیند پائےں اور سر کے علاوہ ہاتھ سے بھی مار سکتے ہیں۔