رگڑالو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایسے الفاظ جن کے ادا کرنے میں سانس کے زور سے زبان اٹکتی چلتی ہے یہ صوتی اور بے صوتی ہوتے ہیں مثلاً ج، چ، جھ، چھ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایسے الفاظ جن کے ادا کرنے میں سانس کے زور سے زبان اٹکتی چلتی ہے یہ صوتی اور بے صوتی ہوتے ہیں مثلاً ج، چ، جھ، چھ۔