رہائشی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - رہنے یا قیام کرنے کا۔ "کھدر کا فرش، بورئیے کے رہائشی خیمے . سادگی اور سلیقے سے انسانی ضروریات بہم پہنچائی گئی تھیں۔"      ( ١٩٢١ء، رپورٹ نیشنل کانگریس، منعقدہ احمد آباد، ٧١ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم رہائش کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ نسبتی لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢١ء میں "رپورٹ نیشنل کانگرس منعقدہ احمد آباد" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - رہنے یا قیام کرنے کا۔ "کھدر کا فرش، بورئیے کے رہائشی خیمے . سادگی اور سلیقے سے انسانی ضروریات بہم پہنچائی گئی تھیں۔"      ( ١٩٢١ء، رپورٹ نیشنل کانگریس، منعقدہ احمد آباد، ٧١ )

اصل لفظ: رَہائِش