رہبری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - رہنمائی، ہدایت۔ "آپ اپنے مشورے اور رہبری سے اس بات کو ممکن بنائیں۔"      ( ١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٦٥٥ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رہْبَر' کے آخر پر 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٨٧ء میں "خیابانِ آفرینش" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - رہنمائی، ہدایت۔ "آپ اپنے مشورے اور رہبری سے اس بات کو ممکن بنائیں۔"      ( ١٩٨٢ء، آتشِ چنار، ٦٥٥ )

اصل لفظ: رَہ
جنس: مؤنث