ریستوران

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - ہوٹل، طعام خانہ، چائے خانہ۔ "لندن کے ایک ریستوران میں اس کا (ترقی پسند مصنفین کی انجمن) پہلا اعلان نامہ تیار کیا گیا۔"      ( ١٩٨٤ء، حلقہ اربابِ ذوق، ٦ )

اشتقاق

فرانسیسی زبان کے لفظ 'resturant' سے مؤرد 'ریستوران' اردو میں میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٤٣ء میں "حیات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ہوٹل، طعام خانہ، چائے خانہ۔ "لندن کے ایک ریستوران میں اس کا (ترقی پسند مصنفین کی انجمن) پہلا اعلان نامہ تیار کیا گیا۔"      ( ١٩٨٤ء، حلقہ اربابِ ذوق، ٦ )

اصل لفظ: Resturant
جنس: مذکر